اڑ کر کے

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - زیادہ سے زیادہ، بہت سے بہت، بڑھ کر۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - زیادہ سے زیادہ، بہت سے بہت، بڑھ کر۔